اس ایپلیکیشن میں روز مرہ کےکاموں کی مستند دعائیں اردو ترجمہ کے ساتھ شامل کی کئی ہی مثال کے طور پر
* نید سے بیدار ہونے کی دعا
* لباس پہننے کی دعا
* وضو سے پہلے ذکر
* زان کے اذکار
* نماز استحارہ کی دعا
* سجدہ تلاوت کی دعائیں
* قنوت وتر
اور بھی بہت سی دعائیں اس کے علاوہ بہت سے اذکار
خود بھی پڑھیں اور بچوں کو بھی یاد کروائیں۔
Mustanid azkaar y Muhaqiq Duain
Haz tu vida de acuerdo con el Profeta Muhammad SAAWS.